🔇 Play

کربلا : اربعین کے موقع پر پاکستانی زائرین کا سب سے بڑا موکب لگایا جائے گا

کربلا : اربعین کے موقع پر پاکستانی زائرین کا سب سے بڑا موکب لگایا جائے گا
جی ہاں اداراہ عتبات عالیہ کے تعاون سے حرم امام حسین ع کی جانب سے پاکستانی زائرین کی سہولت کے لئے ایک زمین مختص کی گئی ہے جہان 4 سے 6 ہزار پاکستانی زائرین کی رہائش و سہولیات کے لئے موکب نور الحسین ع لگایا جائے گا۔
یہ موکب کربلا شہر میں حرم امام حسین ع کے کچھ فاصلے پر لگایا جائے گا، تاکہ اربعین کے موقع پر پاکستانی زائرین کو درپیش رہائش کے سنگین  مسئلہ  کو حل کیا جاسکے لہذا اگر آپ زائرین اباعبداللہ کے خادمین میں شامل ہونا چاہتے ہیں، یا اپنے مرحومین کے ناموں کو شامل کروانا چاہتے ہیں تو کربلا میں زیر تعمیر موکب نور الحسین ع کی تعمیرات میں تعاون کریں.

Tags :

مشہور خبریں

جدید خبریں

فوٹو گیلری

ہم اربعین کے سفر میں زائرینِ امام حسینؑ کی خدمت کو ایک مقدس فریضہ سمجھتے ہیں۔ یہ خدمت ہمارے لیے عبادت ہے، عزت ہے، اور وفاداری کی علامت ہے۔

© 2025 Arbaeen Urdu |  All rights reserved.