🔇 Play

خون حسین تا روز قیامت ہر غیرتمند انسان اور مؤمن انسان کے وجود میں ابلتا رہے گا

بسم رب سید الشھداء

تواریخ میں آیا ہے جب حضرت یحیی کو شہید کیا گیا تو انکا خون دفن نہیں ہو رہا تھا مسلسل جوش مار رہا تھا ،جتنی خاک ڈال رہے تھے پھر ابل کر اوپر آجاتا تھا یعنی خون یحیی دفن ہونے والا نہیں اسی طرح سید الشہداء کا خون بھی اکسٹھ ھجري ميں دفن نہین ہوا کیونکہ یہ خون خاک سے دفن ہونے والا نہیں ہاں البتہ خون یحیی اور خون حسین میں فرق یہ ہے یحیی کا خون زمین پر ابل رہا تھا اور خون حسین تا روز قیامت ہر غیرتمند انسان اور مؤمن انسان کے وجود میں ابلتا رہے گا…

ان لقتل الحسين حرارۃ في قلوب المؤمنين لاتبرد أبدا

Tags :

مشہور خبریں

جدید خبریں

فوٹو گیلری

ہم اربعین کے سفر میں زائرینِ امام حسینؑ کی خدمت کو ایک مقدس فریضہ سمجھتے ہیں۔ یہ خدمت ہمارے لیے عبادت ہے، عزت ہے، اور وفاداری کی علامت ہے۔

© 2025 Arbaeen Urdu |  All rights reserved.