🔇 Play

Category: نجف و کربلا

خون حسین تا روز قیامت ہر غیرتمند انسان اور مؤمن انسان کے وجود میں ابلتا رہے گا

بسم رب سید الشھداء تواریخ میں آیا ہے جب حضرت یحیی کو شہید کیا گیا تو انکا خون دفن نہیں ہو رہا تھا مسلسل جوش مار رہا تھا ،جتنی خاک ڈال رہے تھے پھر ابل کر اوپر آجاتا تھا یعنی خون یحیی دفن ہونے والا نہیں اسی طرح سید الشہداء کا خون بھی اکسٹھ ھجري […]
Read more

اربعین میں بڑھتی ہوئی عوام کی تعداد، بیت المقدس کی آزادی کا پیش خیمہ ہے

حجۃ الاسلام والمسلمین سید حمید حسینی نے کہا ہے: اگر دنیا کے مسلمان فلسطین اور غزہ کے مسئلے پر خاموش رہے اور بے توجہی کا مظاہرہ کیا، تو استکباری طاقتیں کربلا کی مانند ایسے جرائم اور سانحات کو رقم کریں گی جو تاریخ میں بے نظیر ہوں گے۔ عراقی ریڈیو و ٹیلی ویژن یونین کے […]
Read more

زیارت اربعین کی اہمیت اور فضیلت

زیارت اربعین کی اہمیت اور فضیلتاسلامی تعلیمات میں جن اعمال کو مقدس ترین عبادات میں شمار کیا گیا ہے اور ان کی بجا آوری پر بہت تاکید کی گئی ہے ان میں اولیائے الہی اور ائمۂ معصومیں علیہم السلام کی زیارت بھی شامل ہے۔ معصومیں علیہم السلام کی زیارات میں امام حسین علیہ السلام کی […]
Read more

کربلا : اربعین کے موقع پر پاکستانی زائرین کا سب سے بڑا موکب لگایا جائے گا

کربلا : اربعین کے موقع پر پاکستانی زائرین کا سب سے بڑا موکب لگایا جائے گاجی ہاں اداراہ عتبات عالیہ کے تعاون سے حرم امام حسین ع کی جانب سے پاکستانی زائرین کی سہولت کے لئے ایک زمین مختص کی گئی ہے جہان 4 سے 6 ہزار پاکستانی زائرین کی رہائش و سہولیات کے لئے […]
Read more

اربعین، اسلامی اقتدار کا مظہر، قم میں پہلی بین الاقوامی اربعین کا انعقاد

قم میں پہلی بین الاقوامی اربعین کانفرنس میں ایران اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے علماء نے شرکت کی۔ ایران کے مقدس شہر قم میں اربعین، معنویت اور اسلامی اقتدار کے عنوان سے پہلی بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ایران سمیت مختلف ممالک سے علمی و فکری شخصیات نے شرکت کی۔ نشست […]
Read more

اربعین 2025 کے زائرین کے لیے ایرانی ویزہ سے متعلق اہم ہدایات

ایرانی ویزہ حاصل کرنے والے اربعین 2025 کے زائرین کے لیے اہم معلومات جاری کی گئی ہیں۔ اس میں ویزہ کی مدت، ایران میں قیام کے دن، اور سفر کے قواعد و ضوابط شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے مکمل اطلاع پڑھیں۔
Read more

اربعین حسینیؑ

چالیس دن گزر گئے… لیکن کربلا کی صدا آج بھی زندہ ہے! چالیس دن…غم، صبر، اور وفا کی چالیس داستانیں…زینبؑ کی خاموشی، سجادؑ کا کرب،اور حسینؑ کی قربانی کا اثر، آج بھی دلوں کو جھنجھوڑتا ہے۔ اربعین وہ دن ہے…جب قافلۂ اسیرانِ کربلا،سرِنیاز جھکائے، دلِ پرغم لیے،کربلا لوٹا…جہاں ہر قدم پر یادِ شہداء نے آہ […]
Read more

زیادہ پڑھے جانے والے

ہم اربعین کے سفر میں زائرینِ امام حسینؑ کی خدمت کو ایک مقدس فریضہ سمجھتے ہیں۔ یہ خدمت ہمارے لیے عبادت ہے، عزت ہے، اور وفاداری کی علامت ہے۔

© 2025 Arbaeen Urdu |  All rights reserved.